کلکتہ 15مئی (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے چھوٹے بھائی اسیم بنرجی کا آج کورونا وائرس کی وجہ سے ایک اسپتال میں موت ہوگئی ہے ۔
کولکتہ کے
میڈیکا سپر اسپیشلسٹی اسپتال کے چیئرمین ،ڈاکٹر آلوک رائے نے بتایا کہ ایک مہینے سے علاج چل رہا تھا۔
ڈاکٹروں نے ان کی جان بچانے کی بھر پور کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے ۔