: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،20 مارچ(یو این آئی) نئی دہلی میں واقع این ایس ای اور بی ایس ای لسٹیڈ رئیل اسٹیٹ ڈویلپر آشیانہ ہاوسنگ لمیٹڈ نے جمشید پور میں اپنا تازہ ترین پروجیکٹ آشیانہ پراکرتی
شروع کیا ہے اس پروجیکٹ نے پہلے ہی لانچ کے پہلے دن اپنے فیز 1 کو فروخت کرکے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں دھوم مچا دی ہے ڈوبو میں پروجیکٹ میں کل 266 یونٹس ہیں جن میں 2، 3 اور 4 بی ایچ کے (پینٹ ہاو¿س) یونٹس ہیں۔