the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
جے پور، 27 اگست (یو این آئی) راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں انجیو پلاسٹی کی گئی۔
میڈیا انچارج لوکیش شرما نے بتایاکہ انجیو پلاسٹی کے بعد اب کوئی فکر کی بات نہیں ہے۔ ایس ایم ایس میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سبودھ بھنڈاری جلد ہی مسٹر گہلوت کی صحت کے حوالے سے ایک بلیٹن



جاری کریں گے۔
قبل ازیں ، سینے میں درد کی شکایت کے بعد مسٹر گہلوت کو ایس ایم ایس ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی جانچ کے بعد انجیو پلاسٹی کی گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ان کی شریانوں میں رکاوٹ پائی گئی۔ اب وہ صحت مند بتائے جارہے ہیں۔
صبح مسٹر گہلوت نے ہسپتال سے ہی ٹویٹ کرکے اپنی طبیعت کے بارے میں بتایا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.