: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) پورے ملک میں آج 70 واں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پرپوری دنیا ہندوستان کی طاقت دیکھ رہی ہے۔ صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند اور مہمان خصوصی جنوبی افریقہ کے صدر
سرل رام فوسا کو سلامی بھی پیش کی گئی ہے۔ صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند راج پتھ پرجھنڈا پھہرائیں گے۔ راج پتھ پر پریڈ شروع ہوگیا ہے۔ اس موقع پر صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کے ہاتھوں شہید نذیراحمد وانی کی بیوہ مہ جبیں اوران کی والدہ کو"اشوک چکر" سے سرفرازکیا گیا۔