: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،17 ڈسمبر (----) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کے روز مرکزی حکومت کے ذریعہ منظور شدہ متنازعہ زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑ دیں اور متنبہ کیا کہ آپ 'انگریزوں سے بدتر' نہ بنے- کسانوں کے مظاہرے پر
اجلاس بلائے گئے دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں سخت تنقید کرتے ہوئے کیجروال نے مرکز سے یہ بھی پوچھا کہ کورونا وبا کے دوران ان قوانین کو پاس کرنے کی جلدی کیا تھی-اس سے پہلے عام آدمی پارٹے کے ایم ایل اے نے زرعی قوانین کی کاپیاں پھاڑی-