: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/11جنوری(ایجنسی) وزیراعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ جو لوگ گائے کے نام میں ووٹ مانگتے ہیں انہیں انکے لیے چارہ بھی مہیا کرانا
چاہیئے، انہوں نے یہ تبصرہ تب کیا جب انہیں بوانا کے دورے میں بتایا گیا کہ بی جے پی کی لیڈرشپ والی ایم سی ڈی نے دو سال سے علاقے میں ایک گؤشالا کو فنڈ جاری نہیں کیا ہے.