نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) ملک کے 25 ویں وزیر خزانہ ارون جیٹلی جمعرات کو ملک کے 88 ویں بجٹ پیش کریں گے ۔
آزادی کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 87 عام
اور عبوری بجٹ پیش کئے جاچکے ہیں ۔
آزادی کے بعد ساڑھے سات مہینےکے لئے پہلا عام بجٹ ملک کے پہلے وزیر خزانہ آرکے شنموکھم چیٹی نے 26 نومبر، 1947 کو پیش کیا تھا۔