: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے پیر کو کہا کہ ہندوستان موجودہ دہائی کے آخر تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور کاریگر
ہندوستانی ثقافت کے مینار ہیں یہاں منعقدہ ’شلپ گرو‘ اور قومی ایوارڈ تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھر نے کہا کہ کاریگر دنیا میں ہندوستان کے وراثت کے سفیر ہیں۔