: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جموں، 22 جون (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ہند جگدیپ دھنکڑ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 عارضی تھا پھر بھی 70 طویل برسوں تک قائم رہا انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر
میں غیر معمولی ترقی دیکھنے کو ملی ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر کے ملک کے ساتھ مکمل انضمام کے ساتھ شیامہ پرساد مکھر جی کا ایک ودھان، ایک پردھان اور ایک نشان کا خواب بھی شرمندہ تعبیر ہوا۔