: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں9جنوری(یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ این سی نے ہمیشہ ریاستی عوام کی خوشحالی، فارغ البالی ، امن و سکون ، عزت و آبرو کی زندگی کیساتھ ساتھ جموں وکشمیر کی انفرادیت،
پہچان اور اجتماعیت خصوصاً بھائی چارہ کی مشعل کوفیروزاں رکھا ہے اور یہ جماعت آج بھی اپنے سنہری اصولوں پر قائم و دائم ہے ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج برنوٹی کٹھوعہ میں کارکنوں کے ایک ورکرس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔