the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
روم، 29 اکتوبر (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
وزیر اعظم نے اپنے پانچ روزہ دورہ یوروپ کے پہلے مرحلے میں آج صبح اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچنے پر یہاں ای یو آرضلع میں واقع مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھائے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر وہاں آباد ہندوستانی برادری کی بڑی تعداد موجود تھی۔مسٹر مودی کے پہنچنے پر انہوں نے خوشی کا اظہار



کیا۔
اس کے بعد مسٹر مودی وہاں موجود غیر مقیم ہندوستانی برادری کی جانب مڑے تو لوگوں کی خوش کا ٹھکانہ نہ رہا۔ وہ زور زور سے مودی مودی کے نعرے لگانے لگے۔ جب وزیراعظم لوگوں کی جانب بڑھ رہے تھے تو بہت سے لوگوں نے ان کے پیر چھوئے۔ بعد میں وہ ایک گروپ کے پاس پہنچے جن میں کچھ اسکان کے ارکان بھی شامل تھے۔ انہوں نے شیو ٹانڈو کا مظاہرہ کیا جس سے وزیراعظم مودی کافی خوش نظر آئے اور وہ اس دوران تالی بجا رہے تھے۔ بعد میں انہوں نے سبھی سے ہاتھ ملایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.