: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آباد یکم مارچ (یو این آئی) شہر حیدرآباد میں بازاروں میں کچے آم کی آمد ہو گئی ہے تاہم اس مرتبہ قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ہر سال مارچ کے پہلے یا دوسرے ہفتہ میں کچے آم ریاستی
دارالحکومت کے بازاروں میں نظر آیا کرتے تھے تاہم اس مرتبہ ان کی جلد آمد ہو گئی ہے۔ گذشتہ سال تلنگانہ میں آم کی پیداوار میں قابل لحاظ کمی دیکھی گئی تھی جس کے سبب اپریل کے اواخر تک بھی آم بازاروں میں نظر نہیں آرہے تھے۔