the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
xلکھنؤ، 7 جون (یو این آئی) تمل ناڈو کی پولیس نے اتر پردیش اور کرناٹک میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے تعلق رکھنے والے چھ مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
یوپی پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق آر ایس ایس سے وابستہ ایک شخص کی لکھنؤ پولیس کو موصول ہونے والی اطلاع پر اے ٹی ایس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دھمکی دینے والے شخص کو تامل ناڈو پولیس کی مدد سے ٹریس کرکے حراست میں لے لیا۔ لکھنؤ نارتھ زون کی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس



پراچی سنگھ نے کہا کہ 5 جون کو آر ایس ایس سے وابستہ چھ مقامات پر بم دھماکے کی اطلاع ملی تھی۔
محترمہ سنگھ نے کہا کہ پولیس کو اطلاع دینے والے شخص نے بتایا کہ وہ آر ایس ایس سے وابستہ ہے اور اسے واٹس ایپ پر ایک گروپ میں شامل ہونے کے لیے 5 جون کو نامعلوم فون نمبر سے ایک لنک بھیجا گیا تھا۔ اس لنک پر کلک کرنے کے بعد مذکورہ گروپ میں آر ایس ایس سے وابستہ چھ مقامات پر بمباری کی بات کہی گئی۔ ان میں سے چار مقامات کرناٹک اور دو اتر پردیش میں ہیں۔ ان جگہوں میں سے ایک اتر پردیش کے مڑیاہوں تھانے میں واقع ایک اسکول ہے، جسے آر ایس ایس چلاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.