حیدرآباد8دسمبر(ایجنسی)تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے بعد اب ووٹوں کی گنتی کے لئے عہدیداروں کی جانب سے بڑے
پیمانہ پر انتظامات کئے جارہے ہیں۔ گزشتہ روز ریاستی اسمبلی کے 119حلقوں کیلئے ایک ہی مرحلہ میں رائے دہی ہوئی تھی ۔ رائے دہی کے بعد ای وی ایمس کو سخت سیکوریٹی میں رکھا گیا ہے۔