the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
مدھوبنی، 30 اگست (یو این آئی) عوام کو کورونا انفیکشن سے محفوظ رکھنے اور ریاستی حکومت کے 6 ماہ میں 6 کروڑ افراد کو ویکسین لگانے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اب صبح 6 بجے سے رات 9 بجے تک شہر کے واٹسن اسکول کیمپس میں واقع ویکسینیشن سینٹر میں ویکسینیشن کیا جائے گا اس  کا



افتتاح سول سرجن ڈاکٹر سنیل کمار جھا نے کیا ویکسی نیشن سنٹر میں خواتین کے لیے گلابی بوتھ، مردوں کے لیے علیحدہ بوتھ اور معذور افراد کے لیے مختلف ویکسینیشن کاؤنٹر بنایا گیا ہے۔
ڈاکٹر ڈی ایس مشرا ہسپتال سپرنٹنڈنٹ صدر ہسپتال کو ویکسینیشن سنٹر کے لیے نوڈل آفیسر نامزد کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.