ویانا/20اپریل(ایجنسی) آسٹریلیاکےسالزبرگ میں آج صبح دوٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں جس سے40لوگوں کومعمولی چوٹیں آئی ہیں۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پولس کے مطابق ایک دیگرٹرین سویزرلینڈ کےشہرزیوریخ سےآنےوالی ٹرین سےٹکرائی گئی۔ ذرائع کےمطابق ٹرین پلیٹ فارم4پرکھڑی تھی اسی درمیان ایک ٹرین نےپیچھےسےآکراسےٹکرماردی۔