the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 اپریل ( یواین آئی ) سپریم کورٹ نے ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو فوری راحت فراہم کرتے ہوئے تین ہفتے تک ان کی گرفتاری یا کسی دیگر تعزیری کارروائی پر جمعہ کو روک لگا دی ۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ایم آر شاہ کی بینچ نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کی گئی سماعت کے دوران ارنب کی عرضی



پر تمام چھ ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کئے ۔کورٹ نے ارنب کو اپنی عرضی میں ترمیم کی اجازت دی اور تمام عرضیوں اور شکایات کو اپنی عرضی میں شامل کرنے کی ہدایت دی ۔ اس دوران وہ پیشگی ضمانت کی عرضی دائر کر سکتے ہیں ۔ عدالت نے ممبئی پولیس کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ وہاں ریپبلک ٹی وی کے دفتر اور عملے کو سکیورٹی مہیا کرائیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.