: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 اکتوبر (یو این آئی) اروناچل پردیش کے توانگ علاقے میں بدھ کو آرمی کا ایک چیتا ہیلی کاپٹرحادثہ کا شکار ہو گیا، جس میں ایک پائلٹ کی موت ہو گئی جبکہ دوسرے پائلٹ
کا اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یہ چیتا ہیلی کاپٹر صبح توانگ کے فارورڈ ایریا میں معمول کی پرواز کر رہا تھا کہ رات 10 بجے اس میں اچانک کچھ گڑبڑی آگئی۔