باکو، 29 ستمبر (یو این آئی) آرمینیا کی فوجی کاروائی میں کم از کم 10 افراد مارے گئے جبکہ دیگر 30 زخمی ہوئے ہیں۔
آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز یہ اطلاع
دی۔
وزارت کے ترجمان نے بتایا کہ آرمینیائی مسلح فورسز نے اتوار کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کاراباخ میں گولی باری کی اور بین الاقوامی قوانین کے معیار اور نظریے کے خلاف شہریوں کو نشانہ بنایا۔