: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 مئی (ذرائع) کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے، ارجن رام میگھوال کو کرن رجیجو کی جگہ مرکزی اور انصاف کا وزیر بنایا گیا ہے، جمعرات کو صدر کے سکریٹریٹ کی طرف
سے ایک بیان میں کہا گیا۔ میگھوال کو اس ردوبدل کے ایک حصے کے طور پر وزارت قانون و انصاف کے علاوہ رجیجو کے موجودہ قلمدان بھی ملیں گے۔ اس دوران کرن رجیجیو کو ارتھ سائنسز کی وزارت سونپی گئی ہے۔