: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پٹنہ، 02 جنوری (یو این آئی) مسٹرعارف محمد خان نے آج بہار کے نئے گورنر کے طور پر حلف لیا ہے راج بھون کے راجندر مندپم ہال میں منعقدہ ایک تقریب میں پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے ونود چندرن نے مسٹرعارف محمد خان کو حلف
دلایا نئے گورنر کے حلف اٹھانے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار، نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، وجے کمار سنہا اور دیگر کئی سیاسی شخصیات موجود تھیں مسٹرعارف اس سے پہلے کیرالہ کے گورنر تھے اور اب وہ بہار کے نئے گورنر بن گئے ہیں۔