: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ،8اگست(یو این آئی) عظیم مجاہدین آزادی نیتاجی سبھاش چندبوس کے بھتیجے اردھیندرو بوس کا دل کا دورہ پڑنے سے پیر کو انتقال ہو گیا خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر مسٹر بوس کے
دل کی دھڑکن رک گئی انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا تھا اور بامبے ڈائنگ کے ماڈل بھی تھے ان کی بیوی کیرمین بوس نے کہا کہ دل کا دورہ پڑنے سے مسٹر بوس کا انتقال ہو گیا انہوں نے کہا،”انہوں نے اپنے رہائش گاہ پر اپنی آخری سانس لی۔