نئی دہلی ، 23 جون (یو این آئی) حکومت نے بدھ کے روز پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت پانچ ماہ کے لئے اضافی اناج مختص کرنے کو منظوری دی۔
یہ
الاٹمنٹ جولائی تا نومبر کے عرصے کے لئے کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت کابینہ کی یہاں ہوئی میٹنگ میں اس سے متعلق تجویز کو منظور دی گئی۔