: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 21ستمبر (یو این آئی) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن کوثر جہاں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی خصوصی پہل پرمرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کی جانب سے ایوان بالا
اور ایوان زیریں میں خواتین ریزرویشن بل پاس ہونے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہندوستانی جمہوریت اور پارلیمانی طرز حکومت کی تاریخ میں ایک نہایت اہم اور قابل ستائش اور تاریخی قدم قرار دیا ہے۔