the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی 29 اپریل ( یواین آئی) انڈین فارمرز فرٹیلائزر کوآپریٹو (افکو) نے ملک کی خدمت میں اسپتالوں کو مفت آکسیجن فراہم کرنے کے لئے چوتھی یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔
جمعرات کو افکو کے منیجنگ ڈائریکٹر یو ایس اوستھی نے ٹویٹ کیا کہ میڈیکل گریڈ آکسیجن کی مانگ کو پورا



کرنے کے لئے اڈیشہ کے پارادیپ میں چوتھے آکسیجن پلانٹ کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سے قبل تین آکسیجن پلانٹ لگانے کی منظوری دی گئی تھی۔
پارادیپ پلانٹ کی پیداواری صلاحیت 150 کیوبک میٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ توقع ہے کہ اس کی پیداوار 15 جون تک شروع ہوجائے گی۔ اس سے اسپتالوں کو مفت آکسیجن مل سکے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.