: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) حکومت نے بہار، اڈیشہ، مغربی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں کو جوڑنے والے ایک بڑے ریل پروجیکٹ کو منظوری دی ہے، جو سرمایہ کاروں کو راغب کرے گا اور انہیں ریل کے ساتھ ساتھ بندرگاہوں سے بھی
رابطہ فراہم کرے گا وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں کابینہ کی میٹنگ کے بعد یہ اطلاع دی مسٹر ویشنو نے کہا کہ یہ پروجیکٹ 4553 کروڑ روپے کا ہے جو بہار میں کنیکٹیوٹی کو بے مثال طاقت فراہم کرے گا۔