the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) حکومت نے بدھ کو وارانسی سے دین دیال اپادھیائے جنکشن تک ریلوے لائن پر دریائے گنگا پر ایک ریلوے برج اور سڑک پل کی تعمیر کو منظوری دے دی، جس کی کل تخمینہ لاگت 2642 کروڑ روپے ہوگی



وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس پروجیکٹ کو منظوری دی گئی  اتر پردیش کے دو اضلاع پر محیط یہ پروجیکٹ انڈین ریلویز کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 30 کلومیٹر کا اضافہ کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.