حیدرآباد9مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے سرکاری ملازمتوں پر تقرری کے لئے ریاستی اسمبلی میں اہم اعلان
کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاست بھر میں 91,142ملازمتیں خالی ہیں۔
ان میں 80,039ملازمتوں پر تقرری کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیاجائے گا۔