: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے کہا کہ دہلی حکومت کی جانب سے آج 324 پرنسپلوں کی تقرری ایک تاریخی قدم ہے مسٹر سکسینہ نے بدھ کو یہاں دہلی کے نئے تعینات ہونے والے سرکاری
ملازمین کی تقرری نامہ تقسیم کرنے کی تقریب میں کہا کہ گزشتہ دس مہینوں میں دہلی حکومت نے تقریباً 15 ہزار لوگوں کو مستقل سرکاری ملازمتیں دینے میں کامیابی حاصل کی، اس کے لیے تمام افسران مبارکباد کے مستحق ہیں۔