: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 اپریل (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے 11 عدالتی افسروں اور دو وکیلوں کو مختلف ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج اور جج کے طور پر مقرر کیا ہے قانون و انصاف کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کو
ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی عدالتی افسر سنجے کمار جیسوال کو چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا ہے، جب کہ گریش کٹھپالیا، منوج جین اور روپیش چندر بوس وارشنے کو دہلی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔