: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ میں آج مفاد عامہ (پی آئی ایل) کی ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اتر پردیش حکومت پر پریاگ راج مہاکمبھ بھگدڑ کیس میں "کوتاہی، لاپرواہی اور انتظامیہ کی مکمل ناکامی" کا الزام لگایا گیا
ہے عرضی گزار وکیل وشال تیواری نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام ریاستی حکومتوں کو مہاکمبھ کے عقیدت مندوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے احکامات جاری کرے، جہاں 29 جنوری کی رات کو ہونے والی بھگدڑ میں 30 افراد ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہوئے تھے۔