: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ کرناٹک کی ہاسن سیٹ سے جنتا دل (سیکولر) کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا کے معاملے میں اپنی خاموشی توڑیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ گرفتار ممبر پارلیمنٹ کی حمایت نہ کریں تاکہ بیٹیوں کو
انصاف مل سکے۔ مہیلا کا نگریس کی صدر الکالا مبانے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پر یس کا نفرنس میں کہا کہ کئی خواتین کی عصمت دری سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کے بعد رکن پارلیمنٹ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس گرفتاری سے سینکڑوں مظلوم خواتین کو انصاف ملے گا۔