the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کوٹہ، 6 جون (یو این آئی) کوتوالی پولیس نے راجستھان کے بنڈی میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر مولانا مفتی ندیم سمیت 150-200 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

اس معاملے میں ملزمین کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے آج وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے بنڈی میں ایک جلوس نکالا



اور مظاہرہ بھی کیا۔
پولیس نے بتایا کہ بندی کوتوالی میں تعینات اسسٹنٹ پولس سب انسپکٹر ہیمراج بیروا نے کوتوالی میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ گزشتہ جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما اور وی ایچ پی کے بیان پر مفتی ندیم، نور محمد قادری کی قیادت میںکلکٹریٹ میں مظاہرہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.