: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ/15اپریل (ایجنسی) جیا پردا پر ایس پی رہنما اعظم خان کے طرف سے کیے گئے متنازعہ بیان پر ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے بھی مذمت کی، اپرنایادو نے اعظم خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا الیکشن کمیشن کو اس پر کروائی کرناچاہیئے، اسکے ساتھ ہی انہوں نے ایس پی رہنما اکھلیش یادو کے لیے بھی کہا کہ اکھلیش کو اس پر ایکشن لینا چاہیئے، اپرنایادو نے کہا کہ پارٹی کی ایک تصویر ہوتی ہے، اتنے بڑے رہنما کو ایسا بیان نہیں دینا