the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وجیا نگرم، 30 اکتوبر (ذرائع) آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں ہاوڑا-چنئی لائن پر اتوار کو ہوئے ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے، جب کہ 50 لوگ زخمی ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ نے پیر کو یہ معلومات دی- اس خوفناک حادثے کے بعد 18 ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں اور 22 ٹرینوں کا روٹ تبدیل کر دیا گیا۔
وجیا نگرم ضلع



میں ٹرین حادثے کے بعد نو ٹرینوں کو وجئے واڑہ-ناگپور-رائے پور-جھارسوگوڑا-کھڑگپور کے راستے موڑ دیا گیا تھا۔ ایسٹ کوسٹ ریلوے (ای سی آر) کے عہدیداروں نے بتایا کہ مسافر ٹرین اتوار کی شام تقریباً 7 بجے وشاکھاپٹنم سے تقریباً 40 کلومیٹر دور کانتاپلے کے مقام پر رائے گڑھ مسافر ٹرین کو پیچھے سے ٹکرائی جس کی وجہ سے اس کے تین ڈبے پٹری سے اتر گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.