: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 11 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سر کردہ لیڈر راہل گاندھی نے اعلان کیا کہ مرکز میں انڈیا اتحاد کے بر سر اقتدار آنے پر آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیا جائے گا۔ انہوں نے
ضلع کڑپہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر اعلی جگن موہن ریڈی کے علاوہ پون کلیان اور چند را با بوبی جے پی کی بی ٹیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جگن سے کبھی بھی مرکز نے کوئی سوال نہیں کیا۔