the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد2 فروری (یواین آئی) اے پی میں اصل اپوزیشن تلگودیشم کے ریاستی صدر اچن نائیڈو اور 12دیگر کو پولیس نے ان کی پارٹی کے باغی امیدوار و وائی ایس آرکانگریس کے حامی اپننا کو گرام پنچایت انتخابات میں سرپنچ کے عہدہ کیلئے پرچہ نامزدگی داخل



کرنے سے روکنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا۔
بتایاجاتا ہے کہ اچن نائیڈو نے اپننا کو مبینہ طورپر دھمکایاتھا۔
اچن نائیڈو کی گرفتاری اور وائی ایس آرکانگریس پارٹی کے رکن راجیہ سبھا وجئے سائی ریڈی کی سریکاکلم آمد کے موقع پر کشیدہ ماحول دیکھاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.