the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 مئی (ذرائع) آندھرا پردیش کے امالاپورم شہر میں منگل کو دوپہر میں پولیس کی طرف سے لاٹھی چارج کرنے کے بعد تشدد بپڑک اٹھا-
وہیں بھیڑ نے نئے ضلع کونسیما کا نام بدل کر بی آر امبیڈکر کونسیما ضلع کرنے کی تجویز کی مخالفت کررہے تھے-
تشدد



میں وزیر ٹرانسپورٹ پنپے وشوروپ کے گھر کو آگ کے حوالے کردیا گیا- پولیس نے وزیر اور انکے خاندان کو محفوظ نکال لیا-
مظاہرین نے ایک پولیس گاڑی اور ایک تعلیمی ادارے کی بس کو بھی آگ کے حوالے کردیا- مظاہرین کی طرف سے کیے گئے پتھراؤ سے کئی پولیس اہکار  زخمی ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.