the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد21فروری(یواین آئی)آندھراپردیش کے وزیر صنعتیں ایم گوتم ریڈی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے وہ سینہ میں درد کی وجہ سے گھر میں گرپڑے جس کے بعد ان کے ارکان خاندان ان کو فوری طورپر شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹرس نے ان کو مردہ قراردیا



گوتم ریڈی، نیلورضلع کے آتماکور حلقہ سے اسمبلی کیلئے منتخب ہوئے تھے اور وہ جگن کابینہ میں وزیر کے طورپر خدمات انجام دے رہے تھے۔
گوتم ریڈی نے گذشتہ ہفتہ دبئی کا دورہ کیا تھاجہاں انہوں نے دبئی ایکسپومیں شرکت کی تھی اور حیدرآباد واپس ہوگئے تھے۔
ان کی عمر48برس تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.