حیدرآباد23مارچ(یواین آئی)آندھراپردیش ہائی کورٹ نے ریاستی دارالحکومت امراوتی کی اراضیات کی غریبوں میں تقسیم پر روک لگادی ہے۔
یہ تقسیم
غریبوں کو مکانات کے پروگرام کی اسکیم کے تحت کی جانے والی تھی۔
ہائی کورٹ نے اس سلسلہ میں حال ہی میں جاری کردہ سرکاری احکام پر روک لگانے کے احکام جاری کئے۔