حیدرآباد،2 جولائی(ایجنسی)ریاستی حکومت کی جانب سے سیکوریٹی میں کمی کا دعوی کرتے ہوئے اے پی کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو کی جانب سے داخل کردہ عرضی کی سماعت آندھراپردیش ہائی کورٹ میں کمی
گئی۔
اس موقع پر دلائل کی سماعت ہوئی۔
ماونوازوں سے جان کو خطرہ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے چندرابابو نائیڈو کے وکیل سباراو نے اس عرضی میں کہا کہ صرف سیاسی وجوہات کے نتیجہ میں ہی ان کے موکل کی سیکوریٹی میں کمی کی گئی ہے۔