حیدرآباد22نومبر(یواین آئی)آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ریاستی ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ ریاست کا صرف ایک ہی دارالحکومت امراوتی ہوگا۔
اس اعلان کے بعد ریاستی کابینہ نے
بعض تکنیکی مسائل کی بنیاد پر ریاست کے تین دارالحکومتوں کے بل سے دستبرداری اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریاست کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس نے ریاست کے لئے تین دارالحکومتوں کی تجویز پیش کی۔