the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/30ڈسمبر(ایجنسی) آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے راجمندری میں موذن کے قتل کی واردات کا سخت نوٹ لیتے ہوئے کہا کہ اس واردات میں ملوث ملزمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔



text-align:="" start;"="">انھوں نے کہاکہ ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے محمد فاروق تین ماہ سے مسجد میں موذن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے کہ کسی نے مسجد میں داخل ہوکر ان کا لکڑیوں سے حملہ کرکے قتل کردیا۔

قتل کی واردات میں کوئی بھی ملوث ہو اسے بخشا نہیں جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.