the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی 24 اپریل (یواین آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شدید طورسے بیمار کورونا کے مریضوں کے لئے میڈیکل آکسیجن کی فراہمی میں کمی کے تعلق سے اسپتالوں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ اگر کوئی افسر آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالتا ہے، تو اس شخص کو ’پھانسی‘ کی سزادی جائے گی۔
جج وپن سانگھی اورریکھاپلّی کی بنچ نے مہاراجہ اگرسین ہاسپٹل، جین پور



گولڈن ہاسپٹل، بتراہاسپٹل اور سروج سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل کے وکیل کی جانب سے دلائل سنتے ہوئے معاملات میں بھاری اضافہ کو ’سنامی‘ قراردیا۔
دہلی حکومت نے عدالت کو آگاہ کرایا کہ اگر اسے مختص کوٹے کی 480 ٹن آکسیجن نہیں ملی تو سسٹم تباہ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہرمیں گزشتہ کچھ دنوں میں ہرروز صرف 380 ٹن آکسیجن حاصل ہورہی تھی اورجمعہ کو صرف 300 ٹن ہی آکسیجن ملی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.