: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17مئی (یو این آئی) مرکزی وزیراطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے آج اپنی وزارت کے افسران، میڈیا اکائیوں اور انڈین انفارمیشن سروس (آئی آئی ایس) کے افسران سے عوام سے رابطہ کاری میں نئے راستے تلاش کرنے اور اس سلسلے میں
نئی تکنالوجیوں کو بروئے کار لانے کی اپیل کی وزیر موصوف’اچھی حکمرانی کے لیے ایک وسیلے کے طور پر شہریوں پر مرکوز ذرائع ابلاغ‘ کے موضوع پر آج نئی دہلی میں منعقدہ یک روزہ اجتماع ’چنتن شِوِر‘ کا افتتاح کرتے وقت ایک مجمع سے خطاب کر رہے تھے۔