: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پریاگ راج:02ستمبر(یواین آئی) اپنا دل (ایس ) کی قومی صدر و مرکزی وزیر انوپریا پٹیل نے منگل کو کہا کہ ریاست کی دس اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں پارٹی کارکنان
پوری مستعدی کے ساتھ این ڈی اے کو کامیاب بنانے کے لئے کام کرے گی مرکزی وزیر انوپریا پٹیل پارٹی کی ضلع سطح کے کارکن سمیلن میں پریاگ سنگیت سمیتی میں منعقد پروگرام میں شرکت کرنے پہنچی تھیں۔