: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/25اپریل(ایجنسی) چندی گڑھ کی موجودہ ممبرپارلیمان Kirron Kher کرن کھیر نے دوبارہ اس سیٹ پر انتخاب لڑنے کے لیے جمعرات کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا- اس دران انکے ساتھ ہریانہ اور اتراکھنڈ کے وزیراعلی اور انکے شوہر انوپم کھیر موجود تھے، چندی گڑھ میں ہریان ہ اور اتراکھنڈ کے لوگ اچھی تعداد میں رہتے ہیں، جس وجہ سے یہاں منوہر لال کھٹر اور ترویندرسندھ راوت دیکھائی دیے-