: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) ہندوستان نے بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہروں پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے، حالانکہ انہوں نے ہندوستانی شہریوں اور وہاں رہنے والے طلباء
کی حفاظت کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا عہد کا اظہار کیا وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے آج یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں بنگلہ دیش کی صورت حال پر سوالوں کے جواب میں کہاکہ "جیسا کہ آپ جانتے ہیں، بنگلہ دیش میں احتجاج جاری ہے۔