نئی دہلی، 1 مئی (بھاشا) امریکہ کے اعلی مہاماری ماہر انتھونی فوکی نے کورونا وائرس کو پھیلنےسے روکنے کے لیے اٹھائے جاسکنے والے فوری قدم کے طور پر ہندوستان میں کچھ ہفتے
کا لاک ڈاؤن لاگو کرنے کا مشہورہ دیا ہے-
انتھونی نے انڈین ایکسپریس کو دیئے انٹرویو میں کہا کہ اسکے علاوہ آکسیجن، دوائیں اور پی پی ای کٹس کی دستیابی میں اضافہ ایک اہم ضرورت ہے۔