: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
امراوتی/18فروری(ایجنسی) آندھرا پردیش میں املاپورم سے تلگو دیشم پارٹی کے رکن پارلیمان پیر کو پارٹی چھوڑ کر وائی ایس آر کانگریس میں شامل ہوگئے، مشرقی گوداوری سے ایم Pandula Ravindra Babu پی رویندر بابو نے وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی
ایس جگن موہن ریڈی سے ملاقات کی اور رسمی طور پر اپوزیشن پارٹی میں شامل ہوگئے، بابو گذشتہ ایک ہفتہ میں وائی ایس آر میں شامل ہونے والے ٹی ڈی پی کےایسے دوسرے ایم پی ہے، اس سے پہلے Anakapalli انکاپلی سے ایم پی ایم سرینواس راؤ بھی ٹی ڈی پی میں شامل ہوئے تھے.